مست الست

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - اس دن کا مست جس روز خدا نے تمام روحوں سے پوچھا تھا کہ الست بربکم یعنی کیا میں تمہارا پروردگار نہیں ہوں تو سب نے جواب دیا تھا "بلٰی" یعنی ہاں، مست ازلی، خدا تعالٰی کی محبت میں کامل مست؛ (مجازاً) ہمیشہ کا مست، سرشار۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - اس دن کا مست جس روز خدا نے تمام روحوں سے پوچھا تھا کہ الست بربکم یعنی کیا میں تمہارا پروردگار نہیں ہوں تو سب نے جواب دیا تھا "بلٰی" یعنی ہاں، مست ازلی، خدا تعالٰی کی محبت میں کامل مست؛ (مجازاً) ہمیشہ کا مست، سرشار۔

مثالیں